کورونا سے بچائو کیلئے سعودی عرب میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری ہے، سعودی عرب میں وزارت صحت کی جانب سے سعودی عرب کے شہریوں اور غیر ملکیوں کو مفت کورونا ویکسین لگوائی جا رہی ہے.
سعودی عرب میں یکم فروری 2022 سے توکلنا ایپ پر ویکسین یافتہ امیون کا اسٹیٹس برقرار رکھنے کیلئے لازمی ہے کہ وہ افراد جنہیں کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوائے 8 ماہ یا اس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے وہ کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوائیں.
کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے 8 ماہ بعد بوسٹر ڈوز لینا ضروری ہے، سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میںبتایا.
براستہ دبئی مملکت آنا چاہتا ہے، وہ کورونا کا شکار ہو چکا تھا جس سے صحت یابی کے بعد ایسٹرازینیکا کی ایک خوراک لگوائی ہے دوسری سعودی عرب پہنچ کر لگوانا چاہتا ہے کیا ممکن ہے؟
عودی عرب میںرہنے والے زیادہ تر افراد نے کورونا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوا لی ہوئی ہیں. اور اب سعودی عرب میں بوسٹر ڈوز لگانے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ہے.
سعودی وزارت صحت نے 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے.
ترجمان سعودی وزارت صحت ڈاکٹر العبد العالی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مملکت میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیسری خوراک جلد فراہم کی جائے گی.