billgates-arrives-in-pakistan-on

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اچانک دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ان کا خصوصی طیارہ نور خان ایئربیس پہنچا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں