بحرین میں غیر ریڈ لسٹ ممالک سے داخل ہونے والوں کے لیے پہلے سے پی سی آر ٹیسٹوں کی ضرورت نہیں ہے جن کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بحرین میں تسلیم شدہ ہیں۔
بحرین نے اتوار کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ’ریڈ لسٹ‘ جاری کی ہے جس میں ممنوعہ پانچ ممالک کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
بحرین کی وزارت انصاف، اسلامی امور اور اوقاف نے مساجد تک روزانہ پانچ وقت نمازوںاور نماز جمعہ کیلئے نمازیوںکیلئے رسائی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوںنے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد 14 دن گزار لیے ہیں اور وہ لوگ جو وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں. بحرین نیوز ایجنسی
وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے کے مطابق ، وزارت داخلہ نے بحرین کا سفر کرنے کے لئے شہریوں کے لئے کچھ شرائط طے کی ہیں۔
بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مملکت کے ولی عہد اور نائب سپریم کمانڈر شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسی آل خلیفہ کو نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ عرب مزید پڑھیں