وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں لیگل مزید پڑھیں
اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے سپیکر قومی اسمبلی کو ریکوزیشن جمع کرادی ہے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ دریں اثنا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور پاکستان مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گھبرانے والے اب چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا۔ ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ پر بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مونس الٰہی سے کہا کہ ہمیں ان کے مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منی بجٹ سے متعلق کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے بدھ کو اپوزیشن کے شور شرابے کے درمیان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال سے متعلق بل منظور کرلیا۔ یہ بل مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مزید پڑھیں
حکومت آج دوپہر شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کئی اہم بلوں کو منظور کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اجلاس کے آغاز پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کے پیچھے ان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اپنی غیر رسمی مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج (بدھ) کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ اجلاس دوپہر 12.00 بجے شروع ہوا اور اس میں اہم قانون سازی بشمول انتخابات (ترمیمی) بل 2021 اور دیگر پر غور کیا جائے گا۔ یہ انتخابی مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ اپوزیشن ایک مشین سے خوفزدہ ہے، حکومت کا مقصد اگلے عام انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانا ہے تاکہ ووٹنگ “شفاف طریقے سے” ہو مزید پڑھیں