سعودی عرب میں تارکین وطن کے لئے حتمی ایگزٹ ویزا صرف اس صورت میں جاری کیا جاسکتا ہے جب وہ کسی بھی طرح کے بلوں سے آزاد ہو اور اس کے نام پر کوئی کار یا گاڑی رجسٹرڈ نہیں ہونی چاہئے ، اس بات کی تصدیق جنرل ڈائرکٹر برائے پاسپورٹ (جوازات) نے کی۔
وفاقی وزارت تعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے. میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ورچوئل اجلاس منعقد کیا جائے گا.
وزارت صحت (ایم او ایچ) نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں COVID-19 ویکسین ایسے شہریوں اور باشندوں کے لئے دستیاب ہے جن کے پاس اس وقت جائز رہائشی ویزہ ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ میٹرک انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ صوبے 31 مئی سے کورونا ایس او پیز کے تحت دسویں اور بارہویں کلاس کھولنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات ، جرمنی ، اور امریکہ سمیت 11 ممالک سے آنے والوں کے لئے مملکت میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی وزارت داخلہ نے تمام افراد اور اداروں کو پھر انتباہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ایس او پیز اور ہدایات کی پابندی کریں۔ خلاف ورزی پر سزا کے لیے تیار رہیں۔ عاجل مزید پڑھیں