الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 143 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ سینیٹ کے 3، قومی اسمبلی کے 36 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے69، سندھ کے 14، کےپی کے 21 ارکان اور بلوچستان مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگلےعام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال پر اعتراض پر الیکشن کمیشن پر تنقیدی ریمارکس پر وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی معذرت قبول کر لی ہے۔ انتخابی ادارے نے مزید پڑھیں