Pakistan to Saudi Arabia

کیا پاکستان میں ویکسی نیشن پر سعودی عرب میں داخل ہوا جاسکتا ہے؟

سعودی عرب میں جوازرات نے مملکت میں کام کرنے والے تارکین وطن کی ویکسینیشن کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے جانے سے قبل مملکت میں کرونا ویکسین کی دنوں خوراکیں لگوائی تھیں وہ براہ راست مملکت آسکتے ہیں۔

The Directorate General of Passports

ایک سال پہلے چھٹی پر آیا تھاآٹومیٹک مفت اقامہ تجدید نہیں ہوا، کیا کرو؟

“مجھے اپنے ملک چھٹی پر آئے ہوئے ایک سال ہونے کو ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میں مقررہ وقت پر مملکت سعودی عرب واپس نہیں آسکا، جبکہ میرا اقامہ بھی 31 جولائی کا ختم ہو چکا ہے تاحال اس کی تجدید نہیں ہوئی؟”

Jawazat-Saudi Arabia

جوازات: فائنل ایگزٹ ویزا کی توثیق کے دوران سعودی عرب نہ چھوڑنے پر ایک ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب میں پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ (جوازات) نے واضح کیا کہ حتمی خارجی ویزا کی میعاد کی مدت کے دوران مملکت سے نہ جانے پر رہائشی اخراج کے لئے ایک ہزار ریال تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔