الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگلےعام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال پر اعتراض پر الیکشن کمیشن پر تنقیدی ریمارکس پر وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی معذرت قبول کر لی ہے۔ انتخابی ادارے نے مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے کاہنہ کاچھا ریلوےاسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے بازار چلا گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر وزیر ریلوے اعظم سواتی نے نوٹس لے لیا۔