نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سےپاکستان بھر میں ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیاگیا ہے۔
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید الضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔
پاکستان نے کورونا وائرس وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے درمیان آج اپنی مقامی طور پر تیار ‘پاک ویک’ کوویڈ 19 ویکسین کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے.
این سی او سی کا کہنا ہے کہ میٹرک انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ صوبے 31 مئی سے کورونا ایس او پیز کے تحت دسویں اور بارہویں کلاس کھولنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ یکم جون سے آئوٹ ڈور شادیوں کی اجازت بھی دے دی گئی ہے.
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس اسد عمر کی زیر صدارت ہوا جو بے نتیجہ ختم ہوگیا۔