نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی بد ترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کی ہیں.
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید الضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔