سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سعودی وزارت انسانی و سائل اور سماجی ترقی کے لیبر ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ ماہ 7،390 ایشیائی اور عرب شہریوں کے حتمی اقامہ خروج پر کارووائی کی.
فائنل ایگزٹ اسپانسرز اور کارکنوں کے درمیان معاہدے کے تعلقات کے اختتام پر اسپانسرز کی جانب سے ضروری فیس کی ادائیگی کے بعد حتمی شکل دی گئی.
مزید پڑھیں؛کمپنی ریڈ میںہے چھٹی پر گئے ہوئے افراد کا اقامہ تجدید ہو گا؟
سعودی گزت کے مطابق ریاض برانچ میں ڈائریکٹر جنرل آف لیبر ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد الحربی نے بتایا کہ محکمہ نے 71 مردہ مزدوروں اور 961،017 سعودی ریال ، ان کے متعلقہ مملک کے سفارت خانوں یا خاندانوں کے تعاون سے طے کیے ہیں،
– انہوں نے کہا کہ یہ کوششیں لیبر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کے کاموں کے فریم ورک کے اندر آتی ہیں۔ جس میں حروب ورکرز کے معاملات وصول کرنا اور ان سے نمٹنا ، کارکنوں کی اسپانسر شپ سروسز دوسرے آجروں کو اصل مالک کا حوالہ دیے بغیر منتقل کرنا اور اقامہ ختم ہونے کی صورت میں حتمی اخراج کے لیے ورک پرمٹ جاری کرنا شامل ہے۔