Jawazat-Saudi Arabia

سعودی عرب سے ملک بدر کرنے کے بعد غیر ملکی ورک ویزہ پر واپس آ سکتے ہیں؟

سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے تصدیق کی ہے کہ سعودی شہریوں ٹریفک جرمانے کی عدم ادائیگی مملکت سے باہر سفر کرنے میں نہیں روکتی، جب تک کہ ان پر کوئی سفری پابندی نہ ہو.

یہ بات تب سامنے آئی جب سوشل میڈیا پر سعودی جوازات سے ایک شہری نے سوال کیا، جس نے پوچھا، “کیا ٹریفک کی خلاف ورزیوں کی ادائیگی میں ناکامی کی وجہ سے مملکت سے باہر سفر پر پابندی عائد ہوتی ہے؟”

مزید پڑھیں: کیا سعودی عرب سے باہر رہتے ہوئے اقامہ کی تجدید ممکن ہے؟

جوازات نے ٹویٹر پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نئے قوانین میں خلاف ورزیوں کی بالائی حد کا اطلاق خاص وجوہات کے مطابق صرف ٹریفک کے محکموں کے ذریعے کیا جاتا ہے.

Does Non payment of Traffic fines prevent Travel outside the Kingdom Jawazat responds

مزید ایک غیر ملکی نے سعودی جوازات سے ٹویٹر پر سوال پوچھا، “میرے بھائی کو 6 سال قبل کفیل کی طرف سے حروب کی وجہ سے ملک بدر کر دیا گیا تھا.کیا وہ ورک ویزا پر واپس مملکت آ سکتا ہے؟”

مزید پڑھیں: آئندہ 3 ، 2ہفتے میں پاکستانی ‏ عمرہ عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی، وفاقی وزیر

اس سوال کے جواب میں، سعودی جوازات نے تصدیق کی کہ جو غیر ملکی سعودی عرب سے ملک بدر ہو چکے ہیں وہ سعودی عرب واپس نہیں آ سکتے ہیں، سوائے صفر حج اور عمرہ کیلئے.

Deported Expat can only return to Saudi Arabia on Hajj or Umrah visa-

اپنا تبصرہ بھیجیں