Imran Khan Bushra Bibi

بشریٰ بی بی میری ہمسفرہیں،انکےبغیرنہیں رہ سکتا،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مشکل ہو وہ بشریٰ بی بی سے ہر بات کرتے ہیں، کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو بیوی سے مشورہ نہیں کرتا ہوگا۔ جرمن جریدے کو انٹرویو کے دوران صحافی نے وزیراعظم سے پوچھا تھا کہ کیا وہ اہلیہ سے سیاسی معاملات پر مشورہ کرتے ہیں، جس پر عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی ان کی ہم سفر ہیں، ان سے وہ ہر بات کرتے ہیں۔ ان کے بغیر نہیں رہ سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں