Imran khan

وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی سکالرز سے مکالمہ

وزیراعظم عمران خان نے عالمی مذہبی اسکالرز سے بات چیت کی ہے۔

بین الاقوامی مذہبی اسکالرز سے مکالمے میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم صل اللہُ علیہ وسلم نے اخلاقیات کا معیار بلند کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہی معاشرے اور قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں قانون اور انصاف کا بول بالا ہو۔

وزیر اعظم عمران خان نے بین الاقوامی مذہبی اسکالرز سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ حضور صل اللہُ علیہ وسلم کی سیرت پر عمل ہی خوشی کا واحد راستہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں