Army CHEIF

جنرل باجوہ کی شوبز ستاروں سے ملاقات، ویڈیو وائرل

یومِ پاکستان پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے نامور ستاروں سے ملاقات بھی کی۔

پریڈ کے بعد آرمی چیف نے پریڈ میں شرکت کرنے والے شوبز ستاروں سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں حریم فاروق، سجل علی، مایا علی، اور اداکار وہاج علی شامل تھے۔

سوشل میڈیا پر آرمی چیف کی یہ ویڈیو زیر گردش ہے، جس میں انہیں مایا علی سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی PSL فائنل دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے

آرمی چیف کی بات سُن کر مایا علی جواب میں احترام سے اُن کا شکریہ ادا کرتی ہیں جبکہ حریم فاروق تو انہیں سیلوٹ ہی مار دیتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں