Umer-Sharif

لیجنڈری کامیڈی اداکار عمر شریف انتقال کر گئے

عمر شریف آج جرمنی میں انتقال کر گئے۔

عمر شریف کو ان کی اہلیہ زرین غزل کے ہمراہ ایئر ایمبولینس کے ذریعے امریکہ منتقل کیا جا رہا تھا۔

مزید پڑھیں:صحت کی خرابی کے بعد عمر شریف کی امریکہ روانگی میں تاخیر | Urdu Arab News – اردو عرب نیوز

لجنڈری مزاح نگار کی صحت بگڑنے کے بعد ائیر ایمبولینس کو جرمنی میں اترنا پڑا۔ جرمنی نے انسانی بنیادوں پر ہنگامی لینڈنگ کی

اجازت دی تھی اور کامیڈی کنگ اور ان کی اہلیہ کو 15 دن کا ویزا دیا تھا۔

عمرشریف کو برلن کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا ، جہاں انہوں نے آج آخری سانسیں لیں۔

عمر شریف کی اہلیہ نے موت کی تصدیق کی ہے۔

عمر شریف کے لیے جرمن ایئر ایمبولینس 26 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی | Urdu Arab News – اردو عرب نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں