مولانا طارق جمیل: ہماری تبلیغ کا اصول ہے کہ ہم مذمت نہیں کرتے بلکہ مثبت بات کرتے ہیں
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز کے ذیشان اشرف نے منگل کو لیگ کی پہلی سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا جس کے بعد شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے لیے سائرن بجا دیے گئے۔
نمازِ جمعہ کے دوران خطبے کے وقت ایک نامعلوم شخص نے بیت اللہ میں امامِ کعبہ کے منبر کے حدود میں گھسنے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکاروں نے احرام میں ملبوس ایک شخص کو فوری طور پر گرفتار کرلیا جس کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی۔
شاہ محمود قریشی کا فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دبنگخطاب، غزہ میںبین الاقوامیحفاظتی پوسٹ تعیناتکرنےکامطالبہ
بھارت میں ماسک نہ پہننے کے معاملے پر دو خواتین بیچ سڑک پر لڑ پڑیں، ایک دوسرے کے بال نوچے اور لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔
سعودی عرب میں مشرقی صوبے کی بلدیہ نے وسطی دمام کی گلیوں اور محلوں میں “ڈیجیٹل لاؤنج” سروس کا آغاز کیا ہے اور اس کے فوائد کو ایک ویڈیو میں بتایا ہے۔ مشرقی صوبہ بلدیہ نے اپنے بتایا کہ یہ مزید پڑھیں
بارش میں چہل قدمی کرنے والے شخص کی چھتری پر بجلی گر گئی جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین ششدر رہ جاتے ہیں مزید پڑھیں
https://youtu.be/CvTI1G_co-o
https://youtu.be/pISgYmNu_lU