TikTok

ٹک ٹاک نے پاکستان میں اردو سیفٹی سنٹر کا آغاز کردیا

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نے پاکستان میں اردو زبان کا حفاظتی مرکز شروع کیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ایپ پر شائع ہونے والی ویڈیوز حکومتی ہدایات کے مطابق ہوں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں

samsung pakistan

سیمسنگ پاکستان میں لوکل اسمبلی پلانٹ لگانے کیلئے سرگرم

رپورٹس کے مطابق تین پارٹیز ایسی ہیں جو سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں، ان میں سے ایک ادارہ جنوبی کوریائی سرمایہ کارپول سے تعلق رکھنا ہے جو پہلے ہی پاکستان آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-2021کے تحت پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلی یونٹ تعمیر کر چکا ہے.

Facebook Rating Drop on app stores

فیس بک کی اسرائیل کی حمایت، ایپ اسٹورز پر ریٹنگ گرگئی

غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد فیس بک پر قائم ایک پیج ’یروشلم پریئر ٹیم‘ کو غیر حقیقی لائیکس دیئے گئے، پاکستان سمیت دنیا بھر سے صارفین نے فیس بک انتظامیہ سے احتجاج کیا جس کے بعد یہ پیج بلاک کردیا گیا تھا، ساتھ ہی فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے پیجز کو بھی انتظامیہ کی جانب سے بلاک کیا گیا تھا۔