younis khan pakistan cricketer

یونس خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد کھل کر سامنے آگئے

43 سالہ یونس گذشتہ رات اے آر وائی نیوز کے خصوصی پروگرام ’ہر لمہ پرجوش‘ میں مہمان خصوصی تھے۔ سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے انکشاف کیا کہ یونس فٹ بال کھیل رہا تھا جب ان کے استعفیٰ کی خبریں ریلیز ہوئی۔

fifa-pff

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی کانگریس کمیٹی نے پاکستان فٹبال فیڈریشن پرعائد کی جانے والی پابندی کی توثیق کردی۔فیفا کانگریس کا اجلاس ہوا، جس میں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک شریک ہوئے۔

Indies-T20-squad-for-Caribbean-series

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے ویسٹ انڈیز نے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔‌ویسٹ انڈیز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز ٹیم جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف بھی اسی ٹیم کے ہمراہ میدان میں اترے گی۔

Babar Azam Pakistan Cricket Team Captain

قومی شاہینوں کو بڑا جھٹکا انجری کا شکار بابر اعظم سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر

انجری کا شکار سپر سٹار بابر اعظم سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔ انجری کا شکار بابر اعظم میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ کپتانی کی ذمہ داری محمد رضوان ہی مزید پڑھیں

Pakistan Team tour to New Zealand 2020

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں‌شامل 6 ارکان کے کرونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان کرکٹ ٹیم جو اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود ہے، نیوزی لینڈ پہنچتے ہی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ میں چھ پاکستانی کرکٹرز کی رپورٹس مثبت آ گئیں. لاہور سے روانگی کے وقت تمام اسکواڈ کے ٹیسٹ منفی آئے تھے، سی مزید پڑھیں