سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کیلئے عمر کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے، اب کسی بھی عمر کے افراد حرمین شریفین جا سکتے ہیں.
مقامی میڈیا کے مطابق، ایک سعودی شخص نے شادی کے تین ماہ بعد ہی مبینہ طور پر اپنی بیوی کو واٹس ایپ پر بلاک کرنے پر طلاق دے دی۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ زائرین کیلئے دونوں مقدس مساجد میں داخلے کیلئے ان عمر کی کوئی شرط نہیں ہے.
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 13،594 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.
کارکن کی فائل سیز ہے اس صورت میں کفالت تبدیل کی جا سکتی ہے؟
سعودی عرب میں فائزر ویکسین کی ایک خوراک لگوائی تھی جبکہ دوسری خوراک پاکستان میں سائینوویک کی لگوائی تھی تو کیا سعودی عرب آ سکتے ہیں
کفیل فوت ہو چکا ہے جس کی وجہ سے چھٹی نہیں بڑھ رہی اور کفیل کے کسی ذمہ دار شخص سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا تو ایسی صورت میںکیا کریں؟
سعودی عرب میںکاروباری قانون کی خلاف ورزی کرنے پر سعودی وزیر تجارت نے ایک لاکھ ریال جرمانہ اور خلاف ورزی دوبارہ کرنے پر جرمانہ دوگنا اور تجارتی مرکز سیل کرنے کی منظوری دے دی.
پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا.
کیا 31 مارچ 2022 تک خروج وعودہ اور اقاموں کی مدت میں مفت توسیع کیے جانے والے افراد میںپاکستان والے بھی شامل ہیں؟