پاکستان کی نجی فضائی ایئر لائن کمپنی سیرین ایئر نے چھ دسمبر سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے.
مکہ مکرمہ برانچ نے عوامی بازاروں اور کچی آبادیوں میں سعودیوں کے نام پر غیر ملکیوں کے کاروبار کے انسداد کیلئے تفتیشی کارروائیاں کی ہیں.
پاکستان میں سائنو ویک کی دوخوراکیں اور تیسری بوسٹر ڈوز لگوائی ہے کیا سعودی عرب آسکتے ہیں؟‘
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حروب والے سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں اس خبر میں کتنی سچائی ہے؟
سعودی عرب سے چھٹی (خروج وعودہ) پر آیا تھا، تین ماہ بعد کفیل نے کمپنی بند کر دی، اقامہ پر متغیب لکھا آ رہا ہے کیا وجہ ہے؟ مجھے پاکستان آنے دس ماہ ہو چکے ہیں کیا دوبارہ سعودی عرب آ سکتا ہوں؟
سعودی عرب میں سیکورٹی فورسز اور جوازات کے مختلف شعبوں کی جانب سے 4 نومبر سے 10 نومبر کے دوران کئے گئے فیلڈ انسپیکشن کے دوران 14،932 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا گیا.
ایک پاکستانی شہری نے متعلقہ ادارے سے استفسار کیا کہ انہیں چھ سال قبل ڈی پورٹ کیا گیا تھا، کیا اب وہ مملکت سعودی عرب واپس جا سکتے ہیں؟
عودی عرب میںرہنے والے زیادہ تر افراد نے کورونا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوا لی ہوئی ہیں. اور اب سعودی عرب میں بوسٹر ڈوز لگانے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ہے.
مملکت سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس کب تک کھلیں گی؟
سعودی عرب جانے کیلئے دبئی یا غیر ممنوعہ ممالک میں کتنے دن گزارنے ہوں گے؟