کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظر سعودی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کردی ہیں.
سعودی عرب میں وزارت تجارت نے سعودی عرب میں موجود تمام تجارتی اداروں کا انتباہ کیا ہے کہ وہ صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت دیں جنہوں نے کورونا ویکسین کو دونوںخوراکیں لگوا لی ہے اور غیر ویکسین یافتہ افراد کو آنے سے روکیں.
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں عوامی بازاروں، کچی بستیوں اور ایسے مقامات پر تفتیشی کارروائیاں کی جہاں عام طور پر سعودیوں کے نام سے غیر ملکی کاروبار کر رہے ہیں.
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے علاوہ عام شہریوں کو بھی طواف کی اجازت دے دی، عام شہریوں مسجد الحرام کی پہلی اور دوسری منزل پر طواف کعبہ کر سکتے ہیں.
پاکستان، انڈونیشیا، ہندوستان اور مصر سمیت چھ ممالک سے کسی تیسرے ملک میں 14 دن کے قرنطینہ میں گزارے بغیر براہ راست داخلے کی اجازت دے گا۔
پاکستان پر سفری پابندی کی وجہ سے اقامہ 30 نومبر تک تجدید ہو گیا ہے، کیا رواں ماں سے فلائٹس کھلنے کی امید ہے؟ اور اگر پروازیں بحال نہیں ہوتیں تو کیا اقامے کی مزید تجدید ہوگی؟۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ اور وزارت ہیومن ریسورسز نے سدایا کے تعاون سے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا ہے۔
سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کا سیمنٹ کا مائع مرکب نگل کر خودکشی کرنے کی کوشش کے بعد محکمہ صحت کے حکام کی فوری مداخلت سے بچا لیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں وزارت داخلہ کےابشر پلیٹ فارم نے سعودی عرب سے باہر گئے ہوئے لوگوں کے لیے آن لائن ایگزٹ ری انٹری ویزے میںتوسیع کے طریقہ کار کی وضاحت کی ہے.
اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہونے والا ہے کیا سعودی حکومت کی طرف سے مزید توسیع کا امکان ہے‘؟