کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے 8 ماہ بعد بوسٹر ڈوز لینا ضروری ہے، سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میںبتایا.
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کرسکتے ہیں جو کہ عمرہ ویزے کی معیاد ہے۔ اوکاز اخبار کے مطابق وزارت حج مزید پڑھیں
سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس تیل کی منڈی پر نئے کورونا وائرس اومکرون کے اثرات کا جائزہ مکمل ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
کوئی بھی فضائی کمپنی دینا کے کسی بھی ملک سے ایسے مسافر کو سعودی عرب براہ راست لا سکتی ہے جس نے سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگوائی ہو
نئے حکم نامے کے مطابق کن ممالک سے تعلق رکھنے والوں کے اقاموں اور خروج و عودہ کی مدت میں مفت توسیع ہو گی؟
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے نئے کورونا وائرس تناؤ کے پھیلاؤ سے متعلق خدشات کے پیش نظر مزید سات افریقی ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کو وزارت کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان انجنیئر ہشام سعید نے عمرہ زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کے اجرا اور سعودی عرب آمد کے ضوابط اور طریقہ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا.
خروج و عودہ، اقاموں، اوروزٹ ویزوں میں 31 جنوری 2022 تک مفت توسیع ہو گی. یہ توسیع کسی فیس اور مقابل مالی کے بغیر خود کار نظام کے تحت کی جائے گی.
سعودی وزات حج و عمرہ کی طرف سے عمرہ زائرین کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کری دی ہے
سعودی عرب نے تمام ممالک ان تمام افراد کو آنے کی اجازت دے دی ہے جنہوں نے مملکت سعودی عرب کے اندر رہتے ہوئے کورونا ویکیسن کی ایک خوراک لگوائی ہے، ایسے تمام افراد 4 دسمبر سے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.