سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 12,920 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.
چار ماہ پہلے خروج نہائی لگوایا تھا سفر نہیںکر سکا، اب اسے کینسل کیسے کروایا جا سکتا ہے؟
وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ والدین اور سر پرستوں کے ہمراہ پانچ برس سے کم عمر بچے مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کیلئے آ سکتے ہیں۔
اقامے میں تاریخ پیدائش کیسے تبدیل کی جا سکتی ہے؟ پاکستان میں تاریخ پیدائش درست کروانے کے بعد پاسپورٹ پر بھی درست کروائی اب اقامہ میں کس طرح درست کروائی جا سکتی ہے؟
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 13،801 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.
سعودی عرب میں مسجد نبوی میں جمعے کے دن نماز کے دوران سجدے کی حالت میں ایک زائر کے انتقال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
اب سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی بھی اجازت دے دی ہے.
سعودی عرب سے چھٹی پر آنے کے بعد واپس سعودی عرب اپنے پرانے ویزے کی بجائے نئے ویزے پر جا سکتے ہیں؟
سعودی عرب کے شہر جازان، خمیس مشیط اور نیبو میںباغی حوثیوں کا میزائلوں اور ڈرونز کے ساتھ اقتصادی اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا.
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 13،384 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.