وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غذائی قلت کے دہانے پر موجود لاکھوں افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گارڈین مزید پڑھیں
محکمہ انسداد دہشت گردی اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے جمعرات کے لاہور دھماکے کی تحقیقات میں مزید مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور بھر میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے چھاپے مارے۔ مزید پڑھیں
انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے اس کا سراغ لگانا شروع کر دیا ہے۔ دھماکے میں ملوث دو سہولت کار اور ایک دہشت گرد انار کلی پہنچ گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد مزید پڑھیں
پاکستان اور صوبہ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 46.5 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 46.58 فیصد مزید پڑھیں
ترجمان آپریشنز ونگ کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز محمد عابد خان نے کہا کہ شہر مزید پڑھیں
صوبائی دارالحکومت کے علاقے پرانی انارکلی میں دھماکے سے 2 جاں بحق اور کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 7 افرد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ زخمیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کا حق دے دیا۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔ چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز جمعرات کی رات طیارہ ہائی جیکنگ کے خوف کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی۔ پروازکو PK-894 صبح 12:30 پر اسلام آباد سے ملائیشیا کے لیے روانہ ہونا تھا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم پر توہین عدالت کی کارروائی میں فرد جرم عائد کردی۔ یہ احکامات جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیے۔ جسٹس (ر) شمیم نے 10 نومبر کو مبینہ طور مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں