hanging-the-rapists-a-solution

عدالت نے 11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانے بنانے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم

قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ عدالت نے بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزم رفیق کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

Captain Safdar - Qaid Mazar

سابق وزیر اعظم نواز کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے مزار قائد پر نعرے بازی اوربے حرمتی کیس میں وفاق اور صوبہ آمنے سامنے

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کیپٹن (ر) صفدر اور دیگر کے خلاف مزار قائد کی مبینہ بے حرمتی کے کیس میں قائد اعظم منیجمنٹ بورڈ نے مزار کی بے حرمتی سے متعلق درخواست دائر کردی ہے۔ عدالت نے قائد منیجمنٹ بورڈ مزید پڑھیں

Crime

فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں پڑھنے والی طالبہ کو قتل، ایک ملزم گرفتار تفتیش شروع

گوجرانوالہ سے جاکر فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں پڑھنے والی طالبہ کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ تین روز قبل فیصل آباد کے علاقہ پیپلز کالونی سے ایک نامعلوم لڑکی مزید پڑھیں

canal

ڈیرہ اسماعیل خان حادثہ، رکشہ پر سوار 29 افراد نہر میں ڈوب گئے، 7 افراد کو زندہ بچا لیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں رکشہ نہر میں گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، 7 افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں نہر میں رکشہ گرنے کے واقعے مزید پڑھیں

Fedaral Educational Minister Shafqat Mehmood

پاکستان میں کورونا میں اضافہ، وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اجلاس طلب کیا جس کا مراسلہ تمام بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے مزید پڑھیں

Ayaz Sadiq-Nawaz sharif-maryam nawaz

(ن) لیگ کو دھچکا؛ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے صدور بھی پارٹی سے مستعفی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری کے پارٹی سے علیحدگی کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع کے صدور نے بھی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان میں بڑا مزید پڑھیں

SaudiArabialimitsexpatrepatriationplan

کیا آپ جانتے ہیں؟ سعودیہ سے چھُٹی پرپاکستان آئے افراد واپس نہ جائیں تو کتنی مُدت کی پابندی لگ جاتی ہے؟

مقررہ مُدت کے اندر واپس نہ جانے پر 3 سال کے لیے سعودیہ جانے پر پابندی لگ جاتی ہے، اگر کفیل چاہے تو یہ پابندی ختم ہو سکتی ہے. سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں ہر ماہ ہزاروں پاکستانی مزید پڑھیں

Pakistan- Saudi arabia

ویزوں‌ کا اجرا، سعودی عرب جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری

پاکستان میں قائم سعودی سفارت خانے نے پاکستانی کارکنان کی دوبارہ ویزوں کی تصدیق کا عمل شروع کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی سفارت خانے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سفری پابندیوں کی وجہ سے مملکت مزید پڑھیں