انسداد دہشت گردی کی عدالت نےسوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے پر 3 ملزمان کو سزائے موت اور ایک کو10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔تین ملزمان عبدالوحید، رانا نعمان رفاقت اور ناصر احمد کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس مزید پڑھیں
ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (انٹر پرووینشل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس) 4 جنوری پیر کے روز ہو مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ معمولی علامات ہیں، مزید پڑھیں
حکومت نے کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر 26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے تمام تعلیمی مزید پڑھیں
پنجاب میں مکمل لاک ڈاون نہیں ہوگا اور نہ ہی تمام تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیا دن میں خصوصی گفت گو کے دوران مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ ہر چیز مزید پڑھیں
کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا،گلستان جوہر میں سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ پستول سے گولی چل گئی اور وہ ماتھے پر گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق مزید پڑھیں
سعودی حکام کی جانب سے اعلان کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے تاہم کل 22 نومبر سے عمرہ زائرین کا سعودی عرب جانے کا سلسلہ شروع ہوگا۔ سعودی حکام کی جانب مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات سے مطلق سندھ وزیر تعلیم سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ کے تعلیمی اداروں میںموسم سرما کی تعطیلات نہیں ہو گی، کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی بہت تعطیلات مزید پڑھیں
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی مخالفت کردی جس کے نتیجے میں اس سے متعلق فیصلہ ایک ہفتہ کے لیے موخر کردیا گیا اور اب 23 نومبر آئندہ پیر کو دوبارہ مزید پڑھیں