Sialkot

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں غیر ملکی کو قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی گئی

وزیر آباد روڈ پر مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں سری لنکن شہری اور راجکو فیکٹری کے ایکسپورٹ منیجر کو قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ سیالکوٹ پولیس مزید پڑھیں

imran khan

وزیراعظم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام متعارف کرانے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے ‘ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام’ کے آغاز کی منظوری دے دی، یہ پروگرام رواں ہفتے شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا مزید پڑھیں

NCOC (2) (1)

تین کیٹیگریز کے لیے کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس کی منظوری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وائرس کی ایک نئی قسم اومیکرون کے پھیلنے کے خطرات کے درمیان تین زمروں میں گروپ کردہ لوگوں کے لیے کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

ٰImran khan

اگلے تین ماہ انتہائی اہم، وزیراعظم نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم عمران خان نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ اگلے تین ماہ بہت اہم ہیں، اس لیے مزید پڑھیں

Asad-umar (1) (1)

نیا وائرس ‘اومیکرون’ یہاں بھی آنے والا ہے، ہمیں تیاررہنا چاہیے: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ ناگزیر ہے کہ کورونا کا ‘اومیکرون’ ویریئنٹ پاکستان میں آئے گا کیونکہ اس دنیا میں وائرس کو پھیلنے سے روکنا ناممکن ہے۔ وزیر اعظم کے معاون مزید پڑھیں

Saudi-Arabia-SBP-

سعودی عرب اور اسٹیٹ بینک کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط

سعودی عرب اور پاکستان نے مملکت سے 3 بلین ڈالر کے قرضہ پیکج کے لیے ڈپازٹ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ توقع ہے کہ یہ رقم رواں ہفتے ملک میں پہنچ جائے گی۔ معاہدے کے تحت سعودی فنڈز فار ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

Al-Qadir University (1)

کسی ملک کے لیے کرپٹ لیڈر سے بڑی کوئی سزا نہیں ہو سکتی ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت لوگ پاکستان کو تیزی سے ترقی کرنے والے ملک کے طور پر دیکھتے ہیں، اللہ کا انسان کو سب سے بڑا تحفہ ایمان ہے۔ جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاکس مزید پڑھیں

ایون فیلڈ کیس میں سابق چیف جسٹس پر کس نے ‘دباؤ’ ڈالا، مریم نواز کا سوال

پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب وائرل آڈیو کلپ کی صداقت پر شکوک پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم، انہوں نے آڈیو مزید پڑھیں