ذرا ئع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کے لیے پی سی بی کو عرب امارات بورڈ کی طرف سے تحریری فیصلے کا انتظار ہے جس کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں نے مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالربھجوا کرپورے مالی سال 20 کا ریکارڈ توڑدیا۔
واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سےلاگو کردیا ہے، لیکن اب سوال یہ بنتا ہے کہ جن صارفیں نے اس پالیسی کو قبول نہیںکیا تو ان کے اکائونٹس کے ساتھ واٹس ایپ کیا کرے گا؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی تاریخ 20 مئی مقرر کردی ہے۔
ریاض- سعودی حکومت نے 17 مئی سے سعودی شہریوں پر عائد بیرون ملک سفر کی پابندی ختم کر دی ہے لیکن اس دوران غیر ملکیوں پر عائد سفری پابندیوںکے خاتمے اور مملکت آمد سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی.
وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے کے مطابق ، وزارت داخلہ نے بحرین کا سفر کرنے کے لئے شہریوں کے لئے کچھ شرائط طے کی ہیں۔
سعودی عرب میں 17 مئی سے سفری پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں سعودی شہریوں کے لیے کھول دی گئی ہیں۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 12 مئی سے بنگلہ دیش، پاکستان، نیپال اور سری لنکا پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
واٹس ایپ کی اس اپ ڈیٹ کے بعد چیٹس میںتصاویر اور ویڈیوز کا زیادہ بڑا ویو دیکھنا ممکن ہو سکے گا. واٹس ایپ کے مطابق اس فیچر سے چیٹس میں بڑے فارمیٹ میں تصاویر اور ویڈیوز کو بھیجنا ممکن ہو جائے گا.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ معمولی علامات ہیں، مزید پڑھیں