Indies-T20-squad-for-Caribbean-series

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے ویسٹ انڈیز نے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔‌ویسٹ انڈیز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز ٹیم جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف بھی اسی ٹیم کے ہمراہ میدان میں اترے گی۔

Facebook Rating Drop on app stores

فیس بک کی اسرائیل کی حمایت، ایپ اسٹورز پر ریٹنگ گرگئی

غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد فیس بک پر قائم ایک پیج ’یروشلم پریئر ٹیم‘ کو غیر حقیقی لائیکس دیئے گئے، پاکستان سمیت دنیا بھر سے صارفین نے فیس بک انتظامیہ سے احتجاج کیا جس کے بعد یہ پیج بلاک کردیا گیا تھا، ساتھ ہی فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے پیجز کو بھی انتظامیہ کی جانب سے بلاک کیا گیا تھا۔

Jahangir Khan Tareen

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان، 31 ارکان اسمبلی شامل

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہم خیال ارکان اسمبلی نے پارٹی کے متوازی اپنا گروپ بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا جب کہ قومی و پنجاب اسمبلی میں اپنے پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کردیے۔