سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 13،771 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.
وزارت حج و عمرہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ مکہ مکرمہ مسجدالحرام میں نماز ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
سعودی عرب نے ہفتے کے روز کورونا وائرس کی تمام پابندیاں ختم کر دی.
سائنسدانوں نے ایک منفرد سلنڈر نما وائرلیس چارجر ایجاد کر کے دنیا کو دنگ کر دیا ہے، یہ ایک الیکٹرو میگنیٹک چارجر ہے جو بیک وقت متعدد فون اور ٹیبلٹس کو چارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فن لینڈ کی مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث وقت سے پہلے ختم ہو گیا، آسٹریلیا نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے پانچ رنز بنائے۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں مہمان ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کی تینوں خوراکیں لگوائی ہیں کیا سعودی عرب آنے پر قرنطینہ کرنا ہوگا؟
متحدہ عرب امارات کو بھی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے گرے لسٹ میں رکھا ہے، جو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے عالمی نگران ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس مزید پڑھیں
ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف 257 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ امام الحق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے۔ پہلے دن سنچری بنانے والے امام الحق نے 358 گیندوں مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلوی لیجنڈ شین وارن کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور پشاور دھماکوں کے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں
سینئر اداکار مسعود اختر دو ماہ تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔ مسعود اختر فلموں، ڈراموں اور تھیٹر پروڈکشنز میں کئی کردار ادا کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں