سوشل میڈیا پر وائرل دعوے “مسجد الحرام کے صحنوں میں اجازت نامے کے بغیر نماز ادا کی جا سکتی ہے” پر حر مین شریفین انتظامیہ نے وضاحت جاری کی ہے.
سعودی جوازات نے اہم وضاحت دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ، جس بھی آجر (کفیل) نے اپنے ذاتی فائدے کیلئے ایکسپیٹ ورکر کو کسی اور جگہ کام کرنے کی اجازت دی،
سعودی وزارت داخلہ نے 3 اقسام کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، اس کے ساتھ ساتھ 18 سال سے کم عمر کے سعودی شہریوں پر بھی بحرین کا سفر کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی ہے.
آریان خان دورانِ حراست اپنے والد شاہ رخ خان کو دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے آریان خان ، جو اس وقت انڈین نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی تحویل میں ہیں ، مبینہ طور پر اپنے والد شاہ رخ خان مزید پڑھیں
لاہور کی ایک ضلعی عدالت نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو 14 اکتوبر کو وزیر خان مسجد میں گانے ‘ قبول’ کے ویڈیو شوٹ سے متعلق کیس میں فرد جرم کے لیے طلب کیا ہے۔ صبا اور مزید پڑھیں
بلوچستان میں آج صبح 3 بجے 5.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ہرنائی ، بلوچستان کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 15 کلومیٹر مزید پڑھیں
پولیس نے پیر کی سہ پہر اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر احتجاج کرنے والے نوجوان ڈاکٹروں پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس فائر کی۔ ملک بھر سے نوجوان ڈاکٹرآج صبح پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر جمع مزید پڑھیں
عمان کے حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچے سمیت ایشیا ئی ملک سے تعلق رکھنے والے دو افراد شامل ہیں جو کہ لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز چار افراد ہلاک ہوئے جب مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کے روز آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی متحدہ عرب امارات روانگی کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ بابر اعظم کی زیرقیادت پاکستانی ٹیم 15 اکتوبر کو چارٹرڈ مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت نے آرڈیننس کا مسودہ تیار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج (منگل) کوایک اجلاس کی صدارت کریں مزید پڑھیں