وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الزام لگایا ہے کہ ، پاکستان کے میڈیا میں بہت سے لوگ جعلی خبروں پر پروان چڑھتے ہیں ، خاص طو ایسے لوگ جو یوٹیوب چینل چلاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیوبرز کو مزید پڑھیں
سعودی عرب حکومت نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ اتوار 17 اکتوبر سے کورونا وائرس کی روک تھام کی پابندیوں اور صحت سے متعلق احتیاطی تدابیروںمیں نرمی شروع کریںگے.
بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ جمعہ کو متحدہ عرب امارات پہنچ گیا ہے۔ پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ تمام اسکواڈ ممبران بشمول عہدیدار دبئی میں کویڈ 19 ٹیسٹ کروائیں گے مزید پڑھیں
جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ایک مسجد میں دھماکے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 53 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکوں کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکی ۔ شہر کے مرکزی میروائزہسپتال کے ایک مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے جو کہ معروف براڈ کاسٹر اور وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ ہیں۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ، ریحام خان نےزلفی مزید پڑھیں
بدھ کے روز سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کے دوران عمرہ زیارت کی بحالی کے حوالے سے پاکستانی عوام کو جلد خوشخبری دینے کا وعدہ کیا.
جعلی کوویڈ رپورٹس تیار کرنے پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آراے) نے مزید دو پی سی آر لیبز کی خدمات معطل کر دی.
سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز میںنرمی کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب میںوزارت بلدیات اور دیہی امور اور ہائوسنگ نے اعلان کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو جاری رکھتے ہوئے ریستوران اور کیفے میں ایک میز پر لوگوں کی تعداد کو 10 تک بڑھا دیا گیا ہے.
کویتی حکومت نے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی گرفتار روکنے کا فیصلہ کیا ہے اس اقدام سے تارکین وطن عارضی طور پر ملک بدر ہونے سے بچ جائیں گے۔
آج (منگل) کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی تقرری کا معاملہ بھی سامنے آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس معاملے پر مزید پڑھیں