” کمپنی ریڈ کیٹگری میں ہے، کیا اس صورت میں چھٹی پر گئے ہوئے ملازمیں کے اقامے اور خروج وعودہ ویزے کی مدت میںسعودی حکومت کی طرف سے توسیع کے حوالے سے جاری کیے گئے احکامات لاگو ہوں گے؟”
سعودی وزارت صحت نے 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے.
سعودی وزارت تعلیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں12 سال سے کم عمر کے لڑکیوں اور لڑکوں کیلئے اسکولوں میں حاضری ملتوی کر دی ہیں، آن لائن کلاسیں جاری رہیںگی.
تفصیلات کے مطابق دبئی کی ایک عدالت نے ایک 40 سالہ عرب خاتون کو شوہر کا فون نمبر، تصاویر اور میسجز انسٹاگرام پر شیئر کر کے ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کے جرم میں جرمانہ کر دیا۔
جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب میں ملکی اور بین الاقوامی ایئر لائنز کو 17 اکتوبر 2021 سے مملکت سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو مکمل صلاحیت کے ساتھ چلانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیںہیںِ
روسی اداکار اور ایک فلم ڈائریکٹر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر 12 دن گزارنے اور خلا میں پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد اتوار کو زمین پر واپس آئے۔ روس کی خلائی ایجنسی (روسکوزموز) کے مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبروں کی ویب سائٹس کے مطابق ، بل اور میلنڈا گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر گیٹس نے اپنے مسلمان منگیتر ے ایک نجی تقریب میں شادی کرلی ہے۔ شادی کی یہ تقریب مسلم عقیدے کے مطابق طے پائی، مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل بڑھ رہا ہے ، انٹر بینک مارکیٹ میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستانی روپیہ کمزور ہوتا چلا گیا ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید پڑھیں
آج (پیر) کی سہ پہر کوئٹہ کی سریاب روڈ کے قریب بلوچستان یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کے باہر دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 13 پولیس اہلکاروں سمیت 16 زخمی ہوگئے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد زخمی مزید پڑھیں
قطر کی وزارت داخلہ نے 12 اکتوبر سے 31 دسمبر 2021 تک داخلے اور خارجی اجازت ناموں کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے مہلت کی مدت کا اعلان کیا ہے۔