Saudization Program

سٹاک کیپر، ڈیٹا انٹری، سیکریٹری اور ٹرانسلیٹرز کے پیشے بھی سعودیوں کیلئے مختص

سعودی عرب کے وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے مزید پیشے صرف سعودیوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ جاری کیا، ان مزید پیشوں میں شامل پیشے سیکریٹری، مترجم، سٹاک کیپر اور ڈیٹا انٹری ہے.

waqar zaka

وقار ذکا نے شاہ رخ خان کو کیا مشورہ دیا ہے ؟

کئی پاکستانی مشہور شخصیات نے شاہ رخ خان کے حق میں بیانات دیےہیں، جب ان کے بیٹے آریان کی رواں ہفتے دوسری بار منشیات پر چلنے والے کیس میں ضمانت مسترد ہوگئی۔ آریان کومنشیات خریدنے ، رکھنے اور استعمال کرنے مزید پڑھیں

Sarfraz

ٹی 20 ورلڈ کپ: سرفراز احمد بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں نہیں کھیلیں گے

پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو بھارت کے خلاف 12 رکنی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے جو کل (اتوار) دبئی میں ہوگا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اس سے قبل بھارت مزید پڑھیں

Pemra

ڈراموں مین گلے لگانا اور قربت کے مناظر دکھانے پر پابندی : پیمرا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈراموں میں بے حیائی اور قربت کو نشر کرنا بند کریں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسے ناظرین مزید پڑھیں

Shaikh_rasheed (1)

وزیر داخلہ نور الحق قادری وزیراعظم کی ہدایت پر کالعدم تنظیم سے مذاکرات کریں گے

تین رکنی حکومتی ٹیم آج (ہفتہ) کالعدم تنظیم کے ارکان سے مذاکرات کرے گی جنہوں نے ایک دن پہلے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ لاہور میں جمعہ کی رات کالعدم تنظیم کے احتجاج کے مزید پڑھیں

Pakistan-T20

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان نے 24 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اپنے روائیتی حریف بھارت کے خلاف اپنی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ چھٹا موقع ہوگا جب دونوں ٹیمیں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آمنے سامنے مزید پڑھیں