Wasim-Akram-

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نے کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ مزید پڑھیں

Ertugrul star (1)

ارطغرل کے ‘ آرتک بے’ اسٹار ایبرک پیکن انتقال کرگئے

معروف تاریخی ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں آرتک بے کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ترک اداکار ایبرک پیکن انتقال کر گئے۔ ایبرک کی عمر 51 سال تھی۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مزید پڑھیں

PIAplanesAFP

ایف بی آر نے ٹیکس ادا نہ کرنے پر پی آئی اے کے 50 بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو یا ایف بی آر نے ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر مختلف شہروں سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 50 بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ ’پی آئی اے نے ٹکٹوں پر مزید پڑھیں

ravi-river

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، راوی اربن پراجیکٹ کیلئے زمینوں پر قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کیلئے سیکشن فور کے تحت اراضی پر قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسٹر پلان کے بغیر بنائی گئی سکیمیں غیر قانونی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے راوی مزید پڑھیں

moneycashillegalcorrupti

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن انڈیکس میں پاکستان 16ویں نمبر پر آگیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے 2021 کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان بڑے پیمانے پر 16 درجے گر گیا ہے۔ اس کا نمبر 180 ممالک میں سے 140 پر آگیا ہے۔ پچھلے سال، ملک 124 ویں نمبر پر تھا۔ پاکستان کا بدعنوانی مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت

سعودی حکومت کی جانب سے عوام کیلئے نئی سہولت فراہم کردی گئی

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات واضح طور پر نظر آنے کی صورت میں ہی کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

Shaheen Shah Afridi (1)

آئی سی سی ایوارڈز: شاہین شاہ آفریدی نے گارفیلڈ سپر ٹرافی جیت لی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ شاہین شاہ آفریدی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

crown prince

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور متحدہ مزید پڑھیں

shamoon Abbasi

علی ظفر اور میشا شفیع کے بارے میں شمعون عباسی کی رائے آپ کو حیران کر دے گی

شمعون عباسی ایک باصلاحیت اداکار ہیں جنہوں نے لاتعداد فلمیں کیں۔ وہ اپنے مداحوں سے پیار کرتے ہیں۔ مداح چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹیلی ویژن پر آئیں۔ شمعون آج کل اپنی 5 آنے والی فلموں کی وجہ مزید پڑھیں