ماسک پہننے کے ضابطے کی خلاف ورزی کے اندراج کے بعد اقامے میںپروفیشن کی تبدیلی کی کارووائی ممکن ہو سکتی ہے؟
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں روس سے نہیں لڑے گا، امریکی افواج یوکرین میں روس سے نہیں لڑیں گی، اور یہ کہ امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی پوری طاقت سے اپنی سرحدوں کا دفاع کریں گے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس پیسے زیادہ ہیں اس لیے قیمتیں کم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود مزید پڑھیں
یوکرین کے شہری روسی فوجی قافلے کو روکنے کے لیے ٹینکوں پر چڑھ گئے، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے۔ یوکرینی باشندے روسی حملے کے خلاف بہادری سے لڑ رہے ہیں کیونکہ روسی جارحیت آج ساتویں دن مزید پڑھیں
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف این سی بی کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو ممبئی کروز شپ ڈرگ کیس کی تحقیقات میں کوئی ثبوت نہیں ملا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کروز شپ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا جس میں خطے کی صورتحال کے پیش نظر عالمی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج سہ پہر سیکیورٹی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت کے سعودی ادارے (سدایا) کے تعاون سے اب مردم شماری کے عملے کی شناحت توکلنا ایپ کے ذریعے کی جا سکتی ہے.
سعودی عرب میں سعودی شہری کے نام پر کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کو دی گئی مہلت کے کے خاتمے کے بعد تفتیشی دورے تیز کر دیے گیے ہیں.
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کیلئے عمر کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے، اب کسی بھی عمر کے افراد حرمین شریفین جا سکتے ہیں.
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو سبزیاں اور گندم نہیں بیچنی چاہیے بلکہ صنعتوں کی بنیاد پر آگے بڑھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صنعتی پیکج کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں