سعودی عرب نے پاکستان مصر اور بھارت کے زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.
سعودی عرب میں وزارت صحت نے حج و عمرہ ویزہ سمیت وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والے افراد کیلئے 4 نئی ویکسین کی منظوری دی ہے
ترحیل کے ذریعے ڈی پورٹ ہو ا تھا، جبکہ کفیل کی جانب سے میرا ہروب بھی فائل کیا گیاتھاجس کی وجہ سے میں ڈی پورٹ ہوا، کیا میں عمرہ ویزے پر سعودی عرب آ سکتا ہوں؟
میں نے ایک ویکسین سعودی عرب میں لگوائی ہے جبکہ دوسری اسی برانڈ کی اپنے ملک میں کیا سعودی عرب پہنچنے پر لازمی قرنطینہ ہوگا؟
ان کا تعلق پاکستان سے ہے، اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہو جائے گا کیا شاہی رعایت کے تحت اقامہ کی تجدید ہو گا؟
سعودی عرب میں یکم فروری 2022 سے توکلنا ایپ پر ویکسین یافتہ امیون کا اسٹیٹس برقرار رکھنے کیلئے لازمی ہے کہ وہ افراد جنہیں کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوائے 8 ماہ یا اس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے وہ کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوائیں.
نئے حکم نامے کے مطابق کن ممالک سے تعلق رکھنے والوں کے اقاموں اور خروج و عودہ کی مدت میں مفت توسیع ہو گی؟
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے ملک کے قانونی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد معاشی، سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع کو مضبوط کرنا ہے، اس کے علاوہ مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان انجنیئر ہشام سعید نے عمرہ زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کے اجرا اور سعودی عرب آمد کے ضوابط اور طریقہ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا.
خروج و عودہ، اقاموں، اوروزٹ ویزوں میں 31 جنوری 2022 تک مفت توسیع ہو گی. یہ توسیع کسی فیس اور مقابل مالی کے بغیر خود کار نظام کے تحت کی جائے گی.