کیا 31 مارچ 2022 تک خروج وعودہ اور اقاموں کی مدت میں مفت توسیع کیے جانے والے افراد میںپاکستان والے بھی شامل ہیں؟
سعودی عرب میں ڈاکٹر کا گاؤن پہن کر ایک غیر ملکی میٹرنیٹی وارڈ میںداخل ہو نے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا.
کورونا سے بچائو کیلئے سعودی عرب میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری ہے، سعودی عرب میں وزارت صحت کی جانب سے سعودی عرب کے شہریوں اور غیر ملکیوں کو مفت کورونا ویکسین لگوائی جا رہی ہے.
خروج و عودہ کے حوالے سے ایک شخص نے سعودی عرب میںجوازات کے ٹوئٹر پر سوال پوچھا کہ ، خروج و عودہ کی مدت میں جنوری کے بعد اضافہ نہیںہوا، سعودی عرب واپسی کے لیے کیا کریں؟
خروج نہائی ویزہ سٹمپ ہو گیا ہوا ہے، مگر اقامہ ایکسپائر ہو گیا ہے، کیا میں سفر کر سکتا ہوں؟
پاکستان میں پہلی بار بیرون ملک انتقال کرنے والے شخص کا جگر پاکستانی مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کے مطابق ابوظہبی میں مزید پڑھیں
کراچی کے بعد اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آیا ہے، ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیا نے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کی بیرون ممالک کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے
این سی او سی نے کیٹیگری سی ممالک میں پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک واپس آنے کی اجازت دے دی تاہم ویکسین سرٹیفکیٹ، ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں
سری لنکا کے فیکٹری مینیجر کی باقیات کو بدھ (8 دسمبر) کو سری لنکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 3 دسمبرکو سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ایک ہجوم نے پریانتھا کمارا کو تشدد کا نشانہ بنایا اور جلا دیا۔
لاہور کے علاقے کاہنہ کاچھا ریلوےاسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے بازار چلا گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر وزیر ریلوے اعظم سواتی نے نوٹس لے لیا۔