ایسے مقیم غیرملکی بھی سعودی عرب واپس آسکتے ہیں جنہوں نے کورونا ویکسین کی خوراکیں نہیں لگوائی ہیں۔
وزارت حج و عمرہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ مکہ مکرمہ مسجدالحرام میں نماز ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
سعودی عرب نے ہفتے کے روز کورونا وائرس کی تمام پابندیاں ختم کر دی.
تجارتی پردہ پوشی کے شبے میں متعدد تجارتی اداروں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں، ملبوسات کے مراکز اور باربر شاپس پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں
ماسک پہننے کے ضابطے کی خلاف ورزی کے اندراج کے بعد اقامے میںپروفیشن کی تبدیلی کی کارووائی ممکن ہو سکتی ہے؟
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کیلئے عمر کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے، اب کسی بھی عمر کے افراد حرمین شریفین جا سکتے ہیں.
ایسے افراد جو امارات میںوزت یا سیاحتی ویزے پر آنے کے بعد اپنے ویزے کو اقامے میںتبدیل کروانا چاہتے ہیں اُن کو اب امارات سے باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے.
سعودی وزارت حج و عمرہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ زائرین کیلئے دونوں مقدس مساجد میں داخلے کیلئے ان عمر کی کوئی شرط نہیں ہے.
کفیل فوت ہو چکا ہے جس کی وجہ سے چھٹی نہیں بڑھ رہی اور کفیل کے کسی ذمہ دار شخص سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا تو ایسی صورت میںکیا کریں؟
پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا.