samsung pakistan

سیمسنگ پاکستان میں لوکل اسمبلی پلانٹ لگانے کیلئے سرگرم

رپورٹس کے مطابق تین پارٹیز ایسی ہیں جو سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں، ان میں سے ایک ادارہ جنوبی کوریائی سرمایہ کارپول سے تعلق رکھنا ہے جو پہلے ہی پاکستان آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-2021کے تحت پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلی یونٹ تعمیر کر چکا ہے.

antonov an-225 lands in Karachi Pakistan

دنیا کا سب سے لمبا اور سب سے بھاری آپریشنل ہوائی جہاز کی کراچی ایئرپورٹ سے حیرت انگیز ویڈیو

دنیا کا سب سے لمبا اور سب سے بھاری آپریشنل ہوائی جہاز ، انتونو An-225 کا حیرت انگیز نیا وژن ،کراچی پاکستان میں زمین پر 10 ماہ کے بعد آسمانوں میں فلمایا گیا ہے۔ کوویڈ 19 میں جاری وبائی امراض کی وجہ سے اگست 2020 میں ہوائی جہاز کے آپریشن روک دیئے گئے تھے۔

hajj 2021

سعودی عرب نے حج کی تیاریاں مکمل کر لی، عازمین حج کیلئے اس سال کون کون سے بہترین سہولتیں ہیں؟ جانیئے

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقدس مساجد کی انتظامیہ نے رواں سال حج سیزن کی تیاریاں مکمل کیں، عازمین حج کو اس مرتبہ ماضی کے مقابلے میں مزید بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔