بحرین میں غیر ریڈ لسٹ ممالک سے داخل ہونے والوں کے لیے پہلے سے پی سی آر ٹیسٹوں کی ضرورت نہیں ہے جن کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بحرین میں تسلیم شدہ ہیں۔
سعودی عرب نے سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک سے مکمل طور پر ویکسین شدہ غیر ملکیوں کے براہ راست داخلے کی اجازت دی ہے۔
سعودی ایئرلائنز نے اعلان کیا کہ پاکستان سے سعودی عرب کا سفر فی الحال معطل ہے ،”پاکستان سے سعودی عرب کا سفر کب کھلے گا؟
افغان طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں افغانستان کی اسلامی امارات کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو مینار پاکستان کے واقعے کا نوٹس لیا جہاں گزشتہ ہفتے ایک ہجوم نے ایک خاتون ٹک ٹاکر پر حملہ کیا تھا۔
سعودی عرب میں اقامہ کی مفت توسیع ، سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کے ویزے ستمبر تک توسیع کر دیے گیے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے پیر کو سنگل قومی نصاب (ایس این سی) کا آغاز کر دیا، گزشتہ 25 سالوں سے یہ میرا وژن تھا کہ پاکستان میں ایک دن ہم پورے ملک کے لیے ایک ہی بنیادی نصاب کا حامل ہوں گے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آج (14 اگست) ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.50 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی بد ترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کی ہیں.
کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے دنیا بھر سے سیکڑوں اکائونٹس کو ڈیلیٹ کر دیا ہے.