چار ماہ پہلے خروج نہائی لگوایا تھا سفر نہیںکر سکا، اب اسے کینسل کیسے کروایا جا سکتا ہے؟
اقامے میں تاریخ پیدائش کیسے تبدیل کی جا سکتی ہے؟ پاکستان میں تاریخ پیدائش درست کروانے کے بعد پاسپورٹ پر بھی درست کروائی اب اقامہ میں کس طرح درست کروائی جا سکتی ہے؟
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 13،801 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.
سعودی عرب کے شہر جازان، خمیس مشیط اور نیبو میںباغی حوثیوں کا میزائلوں اور ڈرونز کے ساتھ اقتصادی اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا.
سعودی عرب میںوزارت داخلہ نے کہا ہے سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں اپنی تین بیٹیوں کو ذبح کرنے والے سعودی شہری کا سر قلم کر دیا ہے.
متحدہ عرب امارات میں ای گورنمنٹ نے نئے ضابطے میںکہا ہے کہ غیر ملکی کا اقامہ غیر موثر کر دیا جائے گا، اگر وہ متحدہ عرب امارات سے باہر چھ ماہ سے زیادہ وقت گزارتا ہے.
خروج وعودہ کی خلاف ورزی ’خرج ولم یعد‘ کوکفیل کینسل کرانے کا مجاز ہے ؟
سعودی عرب کے کپیٹل شہر ریاض میں تجارتی پردہ پوشی کے خلاف قانونی کارروئی کی ، سعودی وزارت تجارت نے تجارتی پردہ پوشی میںملوث سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے.
حرمین شریفین میںحفاظتی تدابیروں میں مزید نرمی کرتے ہوئے سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کا داخلے پہلے توکلنا پر سٹیٹس دکھانے کی شرط ختم کر دی گئی ہے.
وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ حرمین شریفین میں 5 سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ منع ہے۔