Tafteesh in Saudi Arabia

چار مہینوں میں ریاض میں تفتیشی کارروائیوں کے دوران ایک ہزار سے زیادہ دکانیں بند

سعودی عرب میں ریاض میونسپلٹی نے مختلف تفتیشی کارروائیوں میں 1،035 تجارتی اداروں کو بند کیا ہے.

عرب نیوز کے مطابق ریاض میونسپلٹی نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران زیاض میں‌تفتیشی کارروائیوں میں مختلف تجارتی ادارے بند کیے، میونسپلٹی نے بیاتا کے تفتیشی کارروائیوں 12 سرکاری اداروں کے تعاون سے ہوئی ہیں.

مزید پڑھیں؛ کارکن کو پانچ برس پہلے حروب کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا واپس کیسے بلوایا جا سکتا ہے؟

میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’تفتیشی کارروائیوں میں وسطی ریاض کو ترجیح دی گئی جہاں ضابطوں کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات ریکارڈ کئے گئے‘۔

’جن تجارتی اداروں کو بند کیا گیا ان میں سے بعض کے پاس لائسنس نہیں تھا جبکہ بعض بلدیہ کے ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے‘۔

چار مہینوں میں ریاض میں تفتیشی کارروائیوں کے دوران ایک ہزار سے زیادہ دکانیں بند” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں