Imran Khan (11) (1)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا پاکستان پر عالمی مہنگائی کے اثرات کے تناظر میں قوم سے خطاب کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین روس کشیدگی کے اثرات پاکستان پر پڑ سکتے ہیں، ایک ہفتے میں تیل اور گندم کی قیمتوں میں 12 سے 15 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی انشورنس کمپنیوں نے شپنگ کمپنیوں پر وار سرچارجز بڑھا دیے ہیں، یوکرین روس کشیدگی سے دنیا بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں