khawja-Khan

خواجہ آصف کو وزیراعظم عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کا حق دے دیا۔

کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ٹرائل کورٹ کو دو ماہ میں فیصلہ کرنے کا کہا ہے

عدالت عظمیٰ نے ہدایت کی کہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے اور مقررہ وقت میں فیصلہ کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں