عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ ہے۔
16 جنوری سے پیٹرولیم کی قیمتیں 6 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان ہے۔
اس دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اس اضافے کو “تشویش ناک” قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔