Noor ul Haq Qadri - Saudi Safeer

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیر برائے مذہبی امور کی ملاقات

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی ہے۔

سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی سفیر نے پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری سے جمعے کو اپنے دفتر میں ملاقات کی۔

مزید پڑھیں؛ بیرون ملک سے آنے والے زائرین عمرہ اور مسجد نبوی کی زیارت کے اجازت نامے کیسے حاصل کریں؟

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں؛ کیا سعودی عرب کی طرف سے اقامے اور خروج وعودہ کی مدت میں مزید اضافہ ہو گا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں