دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا، جبکہ کراچی دسویں نمبر پر ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح آٹھ بجے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی لسٹ میں سرفہرست رہا۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دہلی دوسرے نمبر پر ہے، جہاں 151 سے 200 ڈگری کی آلودگی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، 201 سے 300 ڈگری تک کی آلودگی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، اور301 ڈگری حد سے زیادہ خطرناک آلودگی ہے۔