آصف زرداری اور مرحومہ بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اس بات کا اعلان ٹویٹر پر بختاوربھٹو نے خود کیا کہ ، بچہ 10 اکتوبر کو پیدا ہوا۔
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمیں اپنے بچے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بہت زیادہ خوشی ہے۔
🤲🤍 @mahmoodchoudhry pic.twitter.com/bIW2q2zFAf
— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) October 11, 2021
خبر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، بختاور کے بھائی نے بھی ماموں بننے پراپنی خوشی کا اظہار کیا۔
Officially, mamoo! ❤️ ♥️ ❤️ 🙌 https://t.co/RbwkGvRI60
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 11, 2021
بختاور کی سب سے چھوٹی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے بھی اس خبر کے بارے میں ٹویٹ کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
“آفیشلی ایک خالہ !!! الحمدللہ!” انہوں نے لکھا.
Officially a Khala !!! Alhamdullilah !
❤️❤️❤️ https://t.co/KN44zsPGKl— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) October 11, 2021
بختاوربھٹو زرداری کی شادی بزنس مین محمود چوہدری سے 29 جنوری 2021 کو ہوئی تھی۔